Latest posts

  • آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انبیائے کرام سے آسمانی ملاقات میں کیا حکمتیں تھیں

    آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انبیائے کرام سے آسمانی ملاقات میں کیا حکمتیں تھیں؟ معراج شریف میں پیش آنے والے واقعات اتفاقی نہیں تھے، بلکہ ان میں بہت سے رموز و اسرار پنہاں تھے، مثال کے طور پر انبیا علیہم السلام سے آسمانوں میں ملاقات کو دیکھیے، سرسری نظر رکھنے والا اس ملاقات…

    Read more

  • حضرت آدم علیہ السلام کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    سیدنا حضرت آدم علیہ السلام کا مقبرہ شریف کسی جگہ پر ہے اور ان کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ حضرت سائرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے والد کا اسم گرامی کیا تھا ؟ الجواب حضرت آدم علیہ السلام کا مزار شریف کہاں ہے معلوم نہیں ۔ حضرت…

    Read more

  • حضرت آدم علیہ السلام کو شنکر جی اور حضرت حوا کو پاربتی کہنا کیسا ہے؟

    حضرت آدم علیہ السلام کو شنکر جی اور حضرت حوا کو پاربتی کہنا کیسا ہے؟ مسئولہ: نور محمد قادری، سیتاپور جو شخص حضرت آدم علیہ السلام کو شنکر جی کہے اور بی بی حوا کو پاربتی کہے، اس کے لیے کیا حکم ہے(معاذ اللہ ) اس کی امامت کیسی ہے؟ الجواب یہ شخص مسلمان نہیں…

    Read more

  • عورتوں کا مزارات پر جانا کیسا؟

    سوال عورتیں مزارات پر حاضری ہوتی ہیں اور بری رسمیں اختیار کرتی ہیں مثلا گنڈے باندھنا، سر پٹکنا وغیرہ وغیرہ تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب مزارات پر عورتوں کی حاضری ناجائز و گناہ ہے ۔ کیونکہ عموماً یہ عورتیں اجنبی مردوں کے سامنے بے حجاب آتی جاتی ہیں، وہاں مردوں کے ہجوم کی…

    Read more

  • بحرالعلوم علامہ عبدالمنان اعظمی علیہ الرحمہ ایک مختصر تعارف

    بحرالعلوم حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالمنان اعظمی مبارک پوری علیہ الرحمہ ایک مختصر تعارف نام:عبد المنان لقب:بحرالعلوم والد کا نام:عبدالغنی مرحوم ولادت باسعادت:آپ ۷/ربیع الثانی ۱۳۴۴ھ بروز دوشنبہ محلہ پورہ رانی قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوے۔ پرائمری سے درس نظامی تک آپ دارالعلوم اشرفیہ میں تعلیم…

    Read more

  • کیا مسجد سے بلند کوئی اپنا مکان بنا سکتا ہے؟

    کیا مسجد سے بلند کوئی اپنا مکان بنا سکتا ہے؟ بینوا توجروا الجواب : بنا سکتا ہے کوئی حرج نہیں۔ اس لئے کہ حقیقت میں کوئی مکان مسجد سے اونچا نہیں ہو سکتا اگر چہ بظاہر اونچا نظر آتا ہو۔ کیوں مسجد ظاہری دیوار کا نام نہیں بلکہ اتنی جگہ کہ جتنی میں مسجد بنی…

    Read more

  • داڑھی کے لٹکتے ہوئے بالوں کو دھونا مستحب ہے

    (فتاویٰ رضویہ:جلد اول:ص 601-جامعہ نظامیہ لاہور) امام اہل سنت قدس سرہ العزیز نے داڑھی کے لٹکتے ہوئے بالوں کو دھونا مستحب قرار دیا، کیوں شافعی مذہب میں ٹھوڑی کے نیچے کے بال چہرہ میں شامل ہیں۔ محتاط حنفی اورمحتاط شافعی کا طرز عمل: امام اہل سنت قدس سرہ العزیز نے رقم فرمایا:”اب یہ غورکیجئے کہ…

    Read more

  • کیا سیرینج سے خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ انجکشن کے ذریعہ خون نکالنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟جبکہ وہ بہا نہیں ہے جواب عنایت فرمائیں؟ المستفتی:- مولانا غلام مرتضیٰ نعیمی ممبئی الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-صورت مسئولہ میں وضو یقیناً ٹوٹ جائے گا اس لئے کہ بذریعہ سیرینج جو خون ٹیسٹ…

    Read more

  • شیخ الہند حضرت شیخ سلیم چشتی رحمۃ اللّٰه علیہ

     اسم گرامی: شیخ سلیم الدین۔ لقب: شیخ الہند۔ سلسلہ نسب: شیخ سلیم الدین بن بہاءالدین بن شیخ سلطان بن شیخ آدم بن شیخ موسیٰ بن شیخ مودود بن شیخ بدرالدین بن شیخ فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ عنہم اجمعین۔ خاندانی پس منظر: آپ حضرت بابا فریدالدین گنج شکرر رحمۃ اللّٰه علیہ کی اولاد…

    Read more

  • عمرہ کے لئے نکلتے وقت حیض آجائے تو کیا حکم ہے

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ ایک عورت عمرہ کے لئے جارہی ہے کہ اس کو حیض آگیا تو اب وہ کیا کرے؟عند الشرع کیا حکم ہے۔      المستفتی:-محمد ساجد رضا الـــــجـــــــواب ھـــو المــوفـــق الــصــــواب:-جس عورت کو عمرہ کے لیے نکلنا ہو اور اسے حیض آجائے تو بھی وہ عمرہ کا…

    Read more