Latest posts
-
دنیا میں رسول کتنے ہیں؟
دنیا میں رسول کتنے ہیں؟ مسئولہ : عبدالوہاب مدہوش ، چیت بڑا گاؤں ، محلہ مسجد یا گھاٹ بلیا( یو.پی. ) مکرمی جناب مولانا صاحب ! السلام علیکم بعد گزارش ہے کہ رسول دنیا میں کتنے ہیں اور پیغمبروں کے پاس جبریل آتے تھے کہ نہیں؟ الجواب انبیاے کرام کی تعداد کے بارے میں دو…
-
اپنے متوفی بیٹے کی بیوی سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟
کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بیٹا کے انتقال کے بعد سسر اپنی بہو یعنی متوفی بیٹے کی بیوی سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟ جواب عنایت فرمائیں، مہربانی ہوگی ۔ سائل : حافظ محمد شمشیر اسماعیلی ساکن: قصبہ ایچولی، بارہ بنکی یوپی بسم اللّٰہ الرحـمٰـن الـرحـیم …
-
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نکاح کے گواہان کا ایجاب وقبول سننا
کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے متعلق، اگر فریقین اصالتہ نکاح کرتے ہیں ایک مجلس میں، اور ویڈیو کانفنسنگ کے ذریعے احباب کو گواہ مقرر کیا ہوا ہے تو ایسی صورت میں نکاح منعقد ھوگا یا نہیں؟؟ الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-مجلس نکاح میں عاقدین یا ان کا وکیل اور دو گواہوں کا موجود…
-
شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنا پڑھانا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنا یا پڑھانا کیسا ہے؟ السائل:- محمد زید دلهاپار سنت کبیر نگر الـــــجـــــــواب بـــتوفــیق اللّٰه التـــواب:-ناجائز وحرام گناہ ہے ایسا کرنے والے پر توبہ لازم ہے کہ آجکل کے شیعہ کسی ناکسی ضرورت دین کے…
-
کیا وقت مکروہ میں دعا کرنا منع ہے
مسئلہ : محمد حفیظ الرحمن بھیڑی منڈی بشیر گنج لکھنؤ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ: زید نے مسجد میں اجتماعی طور پر لوگوں کے سامنے یہ کہا کہ مغرب کی نماز سے قبل یعنی غروب آفتاب کے وقت کوئی دعا وغیرہ مانگنا یا وظیفہ پڑھنا منع ہے،…
-
اذان سے پہلے درود شریف پڑھنا کیسا ہے
مسئلہ : قاری حبیب اللہ انصاری اشرفی، مقام و پوسٹ سعی بزرگ، بڑھرا، کبیر نگر یو پی :کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ اگر مؤذن اذان سے پہلے درود پاک پڑھ کر اذان دے، تو اس کا اس طرح اذان دینا از روئے شرع کیسا ہے؟ اگر کوئی…
-
بد عقیدوں کی اذان اور ان کی مسجد کا حکم
مسئلہ : ارشاد احمد، موضع کبراپوسٹ، پچپو کھری ہازار، ضلع سنت کبیرنگر، یو پی کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ: کیا بد عقیدہ مثلا دیوبندیوں کی مسجدوں سے سنی گئی اذان پر خاموش رہنا واجب ہے؟ کیا ان کی اذان کا جواب دینا واجب ہے؟ کیا ان کی…
-
حضور سید عالم ﷺ کے معجزات کا مطلق انکار کفر ہے؟
حضور سید عالم ﷺ کے معجزات کا مطلق انکار کفر ہے مسئوله : ۳۰ محرم ۱۳۸۵ ھ/۳ جون ۱۹۶۵ء جو شخص حضور کے معجزات کو جھوٹا کہے اس کے لیے شرع کا کیا حکم ہے؟ الجواب حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے معجزات کا مطلق انکار اور کسی خاص معجزے کے انکار…
-
بینک سے سود پر لون لینا کیسا ہے؟
مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید کے چار لڑکے ہیں اور زید بیس لاکھ کا مقروض ہے اور زید کمانے سے قاصر بھی ہے اور اس کے پاس اتنی زمیں ہے جس سے قرض کی ادائیگی ہوسکتی ہے لیکن زید کے بیٹوں میں اختلاف…
-
مسجد میں استنجا خانہ کہاں بنوائیں؟
سوال ہمارے یہاں کی مسجد میں وضوخانہ کا کام چل رہاہے منبر کے پیچھے کچھ جگہ ہے جہاں پر استنجاءخانہ کے تعلق سے چہ میگوئیاں ہورہی ہیں کیا منبر کے پیچھے جو جگہ ہے وہاں استنجاء خانہ یا باتھ روم بنانا شریعت کی روشنی میں درست ہے. سائل۔ ابو عبیدہ رضوی سنبھل مراد آباد الجواب…