سوال

ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا درست ہے یا نہیں؟

٢-ہند و اگر شیرینی لائے اور کہے فاتحہ دے دو کسی بزرگ کی یا پیغمبر علیہ اسلام کی تو فاتحہ دینا درست ہے یا نہیں ؟

الجواب

١-حربی کفار کو نہ فاتحہ کی شیرینی دینی درست نہ غیر فاتحہ کی

، ٢- ہندوسے شیرنی لے کر اپنی کر کے اپنے آپ فاتحہ دے کر اپنی سمجھ کر  ان کو تقسیم کردے،ہندو کی چیز پر فاتحہ نہیں ہوسکتی

، واللہ تعالیٰ اعلم

حوالہ : فتاوی مصطفویہ ص ٤٥٣

 

hindu ko fatiha ki sheereeni dena kaisa

ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا کیسا