Latest posts
-
یہ کہنا کہ رام ورحیم ایک ہیں کفر ہے مندرو مسجد کو خدا کا گھر بتانا کیسا ہے؟
یہ کہنا کہ رام ورحیم ایک ہیں کفر ہے مندرو مسجد کو خدا کا گھر بتانا کیسا ہے؟ مسئولہ: عبداللہ خان پٹھان، محمد بخش نیا اگر ، پوسٹ سموڑی ضلع باڑ میر ، راجستھان ، ۲۷ جمادی الاولی ۵۱۴۱۸ ایک شخص ہے جو کہتا ہے کہ اے مسلمانوں سنو اللہ تعالی قرآن شریف میں ارشاد…
-
کیا اللہ جھوٹ بولنے،زنا کرنے،چوری کرنے، شراب پینے،اور شادی وغیرہ پر قادر ہے
مسئلہ: قرآن پاک میں ارشاد ہے: اِنَّ اللّٰهَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ تو جھوٹ بولنا،زنا کرنا،چوری کرنا،شراب پینا اور شادی وغیرہ کرنا بھی ایک شی ہے۔ کیا اللہ تعالیٰ ان چیزوں پر بھی قادر ہے؟ سائل: عبد الشکور کمپاؤنڈر برڈپور ۔ضلع بستی الجواب: جھوٹ بولنا،زنا کرنا، چوری کرنااور شراب پینا عیب ہے‘ اور ہر عیب…
-
ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا کیسا
سوال ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا درست ہے یا نہیں؟ ٢-ہند و اگر شیرینی لائے اور کہے فاتحہ دے دو کسی بزرگ کی یا پیغمبر علیہ اسلام کی تو فاتحہ دینا درست ہے یا نہیں ؟ الجواب ١-حربی کفار کو نہ فاتحہ کی شیرینی دینی درست نہ غیر فاتحہ کی ، ٢- ہندوسے شیرنی…
-
خود ساختہ شہداۓ کربلا کی لاشوں پر ماتم کرنا کیسا ہے؟
مسئله : یہ کہ کوچہ و بازار و شاہراہ عام پر شہدائے کربلا کی خود ساختہ لاشوں (تربتوں) کے ساتھ جو خواتین اہلبیت کے ہیں آہ و بکا، سینہ کوبی اور برہنہ سری من گڑھت واقعات کا بیان کرنا تو ہین اہلبیت ہے یا نہیں ؟ الجواب۔ یہ بالکل حرام ہے ، شرع مطہر نے…
-
کیا مسلمان کی روح دوزخ میں جلےگی
سوال مسلمان کی روح پاک ہے یا ناپاک ؛ اگر پاک ہے تو نار دوزخ کیسے جلائے گی ؟ الجواب مسلمان کی روح نجاست کفر سے پاک ہے ؛ مگر عاصی کو آلائش معاصی سے پاک کرنے کے لئے اسے اتنی مدت تک جہنم میں رہنا ہوگا جب تک خدا چاہے ، والعیاذ باللہ…
-
تعزیہ داری کرنے والے کو امام بنانا کیسا ؟
سوال امام اگر تعزیہ داری کرے تو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ میں ایسے امام کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے جیسا کہ فتاوی رضویہ میں حضور سیدی سرکار اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: مروجہ تعزیہ داری جیسا آج کل رائج ہے ناجائز و…