Latest posts
-
نیپال،امریکہ، چین و غیرہ میں جمعہ قائم کرنا نیز ادا کر نا صحیح ہے یا نہیں ؟
سوال نیپال،امریکہ، چین و غیرہ میں جمعہ قائم کرنا نیز ادا کر نا صحیح ہے یا نہیں ؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب : نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے دیگر شرائط کے ساتھ اسلامی شہر ہونا بھی شرط ہے۔ غنية المتملی میں ہے۔ واما شروط الاداء فستة أيضاً الشرط الأول المصر أو فناءه فلا…