Latest posts

  • مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

    مسئله از محمد جمیل خان اشرفی مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا الجواب:۔ مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ ایسا فعل آداب نماز کے خلاف ہے اور اس لئےبھی کہ دیکھنے والا سمجھے گا یہ بغیر وضو کے نماز پڑھ رہا ہے۔…

    Read more