Latest posts

  • ظہر مغرب عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں

    مسئلہ :ازجمیل الدین صدیقی۔ شہر برائچ۔ ظہر، مغرب اور عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب : نفل نماز کا پڑھنا ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے۔ ہاں اگر نفل نماز قصداً شروع کر دے تو اس کا پورا کرنا ضروری ہے‘ اور قصداً شروع کر کے توڑ دے تو…

    Read more

  • بلا اجازت کسی کی زمین مسجد میں لے لینا

    مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بغیر اجازت کسی کی زمین میں مسجد تعمیر کرنا نیز اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی الجواب فتاویٰ علیمیہ میں ہے کہ اگر مسجد تنگ نہیں ہے تو بلا اجازت کسی کی زمین کو مسجد…

    Read more

  • انگوٹھی میں ہیرا لگوانا کیسا

    مسئلہ علمائے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد کے لیے صرف ایک چاندی کی ساڑھے چار ماشے سے کم کی انگوٹھی پہننا جائز ہے تو اگر اس انگوٹھی میں نگینے کی جگہ ہیرا لگا ہوا ہو تو اس کا کیا حکم ہوگا…

    Read more

  • حضور مفتی اعظم ہند : تعارف

    حضور مفتی اعظم ہند کی حیات طیبہ کے مختلف گوشے خاک پاۓ مفتیِ اعظم ہند   محمد شہاب الدین علیمیؔ              ٢٢ ذی الحجہ شریف1310ھ مطابق 07 جولائی 1893؏ بروز جمعہ بوقت صبح صادق کا وہ مبارک سماں تھا جس روز حضور اعلیٰ حضرت رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے یہاں…

    Read more

  • ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نکاح کے گواہان کا ایجاب وقبول سننا

    کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے متعلق، اگر فریقین اصالتہ نکاح کرتے ہیں ایک مجلس میں، اور ویڈیو کانفنسنگ کے ذریعے احباب کو گواہ مقرر کیا ہوا ہے تو ایسی صورت میں نکاح منعقد ھوگا یا نہیں؟؟ الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-مجلس نکاح میں عاقدین یا ان کا وکیل اور دو گواہوں کا موجود…

    Read more

  • کیا وقت مکروہ میں دعا کرنا منع ہے

    مسئلہ : محمد حفیظ الرحمن بھیڑی منڈی بشیر گنج لکھنؤ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ: زید نے مسجد میں اجتماعی طور پر لوگوں کے سامنے یہ کہا کہ مغرب کی نماز سے قبل یعنی غروب آفتاب کے وقت کوئی دعا وغیرہ مانگنا یا وظیفہ پڑھنا منع ہے،…

    Read more

  • حضور سید عالم ﷺ کے معجزات کا مطلق انکار کفر ہے؟

    حضور سید عالم ﷺ کے معجزات کا مطلق انکار کفر ہے مسئوله : ۳۰ محرم ۱۳۸۵ ھ/۳ جون ۱۹۶۵ء جو شخص حضور کے معجزات کو جھوٹا کہے اس کے لیے شرع کا کیا حکم ہے؟ الجواب حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے معجزات کا مطلق انکار اور کسی خاص معجزے کے انکار…

    Read more

  • داڑھی کے لٹکتے ہوئے بالوں کو دھونا مستحب ہے

    (فتاویٰ رضویہ:جلد اول:ص 601-جامعہ نظامیہ لاہور) امام اہل سنت قدس سرہ العزیز نے داڑھی کے لٹکتے ہوئے بالوں کو دھونا مستحب قرار دیا، کیوں شافعی مذہب میں ٹھوڑی کے نیچے کے بال چہرہ میں شامل ہیں۔ محتاط حنفی اورمحتاط شافعی کا طرز عمل: امام اہل سنت قدس سرہ العزیز نے رقم فرمایا:”اب یہ غورکیجئے کہ…

    Read more

  • شیخ الہند حضرت شیخ سلیم چشتی رحمۃ اللّٰه علیہ

     اسم گرامی: شیخ سلیم الدین۔ لقب: شیخ الہند۔ سلسلہ نسب: شیخ سلیم الدین بن بہاءالدین بن شیخ سلطان بن شیخ آدم بن شیخ موسیٰ بن شیخ مودود بن شیخ بدرالدین بن شیخ فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ عنہم اجمعین۔ خاندانی پس منظر: آپ حضرت بابا فریدالدین گنج شکرر رحمۃ اللّٰه علیہ کی اولاد…

    Read more

  • حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ قربان ہونے والا جانور کہاں سے آیا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ وہ دنبہ جو حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ بطور فدیہ آیا تھا وہ کہاں سے لا یا گیا قرآن وتفسیر کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں، بینوا توجرو ا وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ الجواب بتوفیق الله التواب:-حضرت…

    Read more