Latest posts

  • کیا غوث اعظم نے ڈوبی ہوئی بارات بارہ سال بعد زندہ نکالی؟

    کیا غوث اعظم نے ڈوبی ہوئی بارات بارہ سال بعد زندہ نکالی؟ سوال: مفتی صاحب کیا غوث اعظم نے 12 سال بعد ڈوبی ہوئی بارات والی کشتی سلامت نکالی تھی ؟ بسم الله الرحمن الرحيم  الجواب: سوال میں پوچھی گئی غوث اعظم کی کرامت عوام میں کافی مشہور ہے ، اور اس میں کوئی ایسی…

    Read more

  • موت کیا ہے ؟

    موت کیا ہے ؟ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟   اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ…

    Read more

  • ایک یا دو مہینے کے بچے کے تیجہ یا چالیسویں کا حکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب: ایصال ثواب کرنا بالغ, نابالغ ہر ایک کے لیے جائز ہے. اپنے کسی نیک عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچا سکتے ہیں. اس سے میت کو فائدہ حاصل ہوتا ہے. حدیث شریف میں ہے : من قرأ الاخلاص احد عشر مرة ثم وهب اجرها للأموات أعطى من…

    Read more

  • قائدین تحریک آزادی

    بسم اللّٰه الرحمن الرحیم                 محمد شہاب الدین علیمی      دنیا میں وہی قومیں اور نسلیں عزت و وقار کے ساتھ زندہ رہتی ہیں ، جو اپنی تاریخ کو اپنے لئے سرمایۂ افتخار سمجھتی ہیں ۔ جس قوم نے اپنی تاریخ کو اپنے سینے سے لگا لیا…

    Read more

  • کیا کافر کا چندہ مسجد میں لگا سکتے ہیں

    مسئله کیا فرماتے ہیں مفتیان دین وملت اس مسئلہ میں کہ مسجد کی تعمیر میں کافر کی رقم لگا سکتے ہیں کہ نہیں؟ وہ بھی تعمیری کام میں حصہ لینا چاہتا ہے؟ بینوا توجروا  الجواب  اگر مسجد کے تعمیری کام میں کوئی کا فرحصہ لینا چاہتا ہے اور اس کے لئے رقم دے تو اسے…

    Read more

  • ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے

    مسئلہ ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک مسجد میں جمعہ کی ایک ہی جماعت ہوسکتی ہے، بلا ضرورت ایک سے زائد جماعت جائز نہیں، نماز جمعہ کے لیے ضروری ہے کہ امام خود سلطان اسلام ہو یا اس کا مامورہو ، اگر وہ نہ ہوں…

    Read more

  • آقا صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کو نام پاک سے ندا کرنا کیسا

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ     کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں کہ  میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو یا مُحمّد کہنا کیسا ہے نعت یا منقبت میں یا ایسے ہی؟.جواب عنایت فرمادیں مہربانی ھوگی       سائل:-مشیر احمد قادری۔ خادم مدرسہ معین الاسلام جمال شاہ اوریا الجواب ھو الموفق…

    Read more

  • (قصيدة طهيرة في مدح تاج الشريعة(عرضِ حال

    الله سبحانه وتعالي کا لاکھ لاکھ شکرواحسان ہے کہ اس نے ناچیز کودولتِ ایمان سے سرفراز فرماکر مسلک اعلی حضرت کاناشرومبلغ بنایا-ادب عربی کے ساتھ اشتغال و انہماک کی توفیق عطافرمائی-ایسے مشفق ومخلص اساتذہ کرام کو میرے لیے مقدّر فرمایا جنھوں نے ادب عربی کی تعلیم دینےکے ساتھ ساتھ دینی اوراخلاقی تربیت سے بھی آراستہ…

    Read more

  • شادی کے لیے جمع کئے ہوئے پیسوں پر قربانی واجب ہے کہ نہیں

    مسئلہ زید کے پاس خود کا مکان نہیں ہے بھائی نے کچھ عرصہ کے لیے مکان رہنے کو دیا اور کچھ رقم بھی دی قرض کے طور پر اب زید نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے کچھ رقم جمع کی جو کے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہے اسکے پاس موجود ہیں…

    Read more

  • عورت کی داڑھی کے بال آجائیں تو ان کو کاٹنا یا اکھیڑ نا کیسا ؟

    عورت کی داڑھی کے بال اگر آجائیں تو ان کو کاٹنا یا اکھیڑ نا کیسا ؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اگر عورت کے داڑھی کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کر دینا مستحب ہے ، بال دور کرنے میں کوئی قید نہیں چاہے تو حلال…

    Read more