Latest posts
-
لڑکا اور لڑکی کا گواہوں کے سامنے اقرار کرنا کہ ہم میاں بیوی ہیں اس سے نکاح ہوگا یا نہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین اس مسئلے پہ کہ زید نے سارہ سے کہا کہ تو میری بیوی ہے نا؟ پھر سارہ نے بھی زید سے جواب میں کہا ہاں۔ اور پھر سارا نے بھی زید سے کہا کہ آپ میرے شوہر ہیں نا؟ تو زید نے بھی…
-
بزرگوں کے نام کا چراغ جلانا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لوگ اکثر یہ منت مانتے ہیں کہ ہمارا یہ کام ہو جائے تو ہم غوث پاک کا چراغ جلائیں گے عورتیں ایسا زیادہ کرتی ہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ المستفتی:- انوار احمد کپتان گنج بستی یوپی الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-آج کل…
-
ظہر مغرب عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں
مسئلہ :ازجمیل الدین صدیقی۔ شہر برائچ۔ ظہر، مغرب اور عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب : نفل نماز کا پڑھنا ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے۔ ہاں اگر نفل نماز قصداً شروع کر دے تو اس کا پورا کرنا ضروری ہے‘ اور قصداً شروع کر کے توڑ دے تو…
-
(قصيدة طهيرة في مدح تاج الشريعة(عرضِ حال
الله سبحانه وتعالي کا لاکھ لاکھ شکرواحسان ہے کہ اس نے ناچیز کودولتِ ایمان سے سرفراز فرماکر مسلک اعلی حضرت کاناشرومبلغ بنایا-ادب عربی کے ساتھ اشتغال و انہماک کی توفیق عطافرمائی-ایسے مشفق ومخلص اساتذہ کرام کو میرے لیے مقدّر فرمایا جنھوں نے ادب عربی کی تعلیم دینےکے ساتھ ساتھ دینی اوراخلاقی تربیت سے بھی آراستہ…
-
کیا تراویح اٹھ رکعت ہے یا بیس رکعت
مسئلہ : مسئولہ مولانا عبدالقدوس صاحب کشمیری سیفی جو بلی اسٹریٹ بمبئی نمبر ٣ مومن پورہ بمبئی نمبر ١١ سے ایک کتاب شائع ہوئی جس کا نام حقیقت الفقہ ہے اس میں ہماری معتبر کتابوں کے حوالے سے تراویح کے بارے میں مندرجہ ذیل باتیں لکھی ہوئی ہیں۔ ١۔ تراویح بیس رکعت کی حدیث ضعیف…
-
منٰی، مزدلفہ اور عرفات میں چار رکعت والی نماز میں قصر کرنا کیسا ہے
مسئلہ : سید غلام جہانیاں، گوٹھ بٹ سرائی ضلع داود (پاکستان)ز ید جو ہندوستان کا ایک سنی حنفی عالم دین ہے ٣/ ذی الحجہ کو مدینہ طیبہ سے مکہ معظمہ حاضر ہوا جس کی نیت یہ تھی کہ حج کے بعد ایک ماہ مکہ معظمہ میں قیام کرے گا عالم مذکور نے منٰی اور عرفات…
-
اپنے متوفی بیٹے کی بیوی سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟
کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بیٹا کے انتقال کے بعد سسر اپنی بہو یعنی متوفی بیٹے کی بیوی سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟ جواب عنایت فرمائیں، مہربانی ہوگی ۔ سائل : حافظ محمد شمشیر اسماعیلی ساکن: قصبہ ایچولی، بارہ بنکی یوپی بسم اللّٰہ الرحـمٰـن الـرحـیم …
-
عورتوں کا مزارات پر جانا کیسا؟
سوال عورتیں مزارات پر حاضری ہوتی ہیں اور بری رسمیں اختیار کرتی ہیں مثلا گنڈے باندھنا، سر پٹکنا وغیرہ وغیرہ تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب مزارات پر عورتوں کی حاضری ناجائز و گناہ ہے ۔ کیونکہ عموماً یہ عورتیں اجنبی مردوں کے سامنے بے حجاب آتی جاتی ہیں، وہاں مردوں کے ہجوم کی…