Latest posts
-
پوجا میں استعمال ہونے والے سامان بیچنا کیسا ؟
غیر مسلموں کے پوجا میں استعمال ہونے والے سامان بیچنا ؟ حرام کی ٢ قسمیں ہیں : ١. حرام لذاتهٖ ( لعینہ) . ٢. حرام لغیرهٖ۔ حرام لذاتہٖ وہ ہے جو اپنی ذاتی ضرر و مفاسد کی وجہ سے حرام ہو اور یہ ضرر و مفاسد کبھی جدا نہ ہوتے ہوں۔ مثلاً زنا ، چوری…