Latest posts
-
مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں۔
مسئلہ: از محمد نعمان قادری دار العلوم تدریس الاسلام بسڈیلہ ضلع بستی مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں؟ الجواب: بے شک مغفرت مشرکین تحت قدرت باری تعالی ہے شرح مقاصد الطالبین فی علم وصول الدین میں ہے: اتفقت الامة ان الله تعالى لا يغفر عن الكفر قطعاً وان جاز عقلا (…