Latest posts

  • صحابی کسے کہتے ہیں؟

    صحابی کسے کہتے ہیں؟ مسئولہ: سید جاوید اشرف، بڑی مسجد سلی گوڑی، بنگال – ۶ رذوالحجہ ۱۴۰۶ھ مسئلہ :صحابی رسول کی مستند جامع تعریف دلائل کے ساتھ لکھیں؟ الجواب : صحابی وہ مسلمان ہے جس نے ایمان کے ساتھ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی زیارت کی ہو خواہ حقیقۃ یا حکما ۔…

    Read more