Latest posts

  • بام مچھلی کھانا کیسا

      کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ بام مچھلی کھانا جائز ہے یا ناجائز؟             المستفتی: محمد ابراہیم مدنپورہ کپتان گنج بستی          باسمہ تعالی و تقدس الجواب بعون الملک الوھاب:- بام مچھلی کھانا بلا شبہ جائز و حلال ہے اس…

    Read more

  • تکبیرات عیدین وقنوت میں پہلے ہاتھ اٹھائے یا تکبیر کہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نماز شروع کرتے وقت سنت طریقہ یہ ہے کہ پہلے کانوں تک ہاتھ اٹھایا جائے بعدہ تکبیر کہی جائے ۔ اب سوال یہ ہے کہ دعائے قنوت اور عیدین کی تکبیرات کے لیے بھی یہی حکم…

    Read more