Latest posts

  • تعزیہ داری کرنے والے کو امام بنانا کیسا ؟

    سوال امام اگر تعزیہ داری کرے تو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے ؟ الجواب بعون الملک  الوھاب صورت مسئولہ میں ایسے امام کے پیچھے  نماز مکروہ تحریمی ہے جیسا کہ فتاوی رضویہ میں حضور سیدی سرکار اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:  مروجہ تعزیہ داری جیسا آج کل رائج ہے ناجائز و…

    Read more