Latest posts

  • بد عقیدوں کی اذان اور ان کی مسجد کا حکم 

    مسئلہ : ارشاد احمد، موضع کبراپوسٹ، پچپو کھری ہازار، ضلع سنت کبیرنگر، یو پی کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ: کیا بد عقیدہ مثلا دیوبندیوں کی مسجدوں سے سنی گئی اذان پر خاموش رہنا واجب ہے؟ کیا ان کی اذان کا جواب دینا واجب ہے؟ کیا ان کی…

    Read more