Latest posts
-
تعزیہ دیکھنے جانا اور اس میں چندہ دینا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان ذوی الاحترام مسئلہ ذیل میں کہ مروجہ تعزیہ دیکھنے جانا اور اس میں چندہ دینا کیسا ہے؟ جلد جواب عنایت فرمائیں تو بڑی مہر بانی اور نوازش ہوگی۔ المستفتی: محمد شاداب رضا، کانپور، یوپی بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ حامد او مصليا و مسلما :الجواب بعون الملك الوهاب مروجه…
-
حُقہ اور بیڑی کا شرعی حکم
مسئلہ : مرسلہ محمد یعقوب کامٹی شریعت حَقہ میں حُقہ اور بیڑی و غیرہ کے پینے کا کیا حکم ہے ؟ آیا کوئی صریح حدیث بھی اس کی ممانعت پر وارد ہے یا کہ محض مکروہ تنزیہی کی حدتک ہےجواب حقہ صحیحه قول مفتی بہ سے جواب دیگر مشکور فرمائیں الجواب :- اگر حقہ اس…
-
تعزیہ داری کرنے والے کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنا کیسا
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماءدین جو شخص محرم میں امام حسین کے نام پر سواری علم و دیگر خرافات وغیرہ کے معاملات کرتا ہو ایسے کی اقتداء میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟ سائل:- سید محمد محى الدين، سورت گجرات وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ…
-
بینک سے ملنے والی زیادتی حلال ہے
سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ پوسٹ آفس وغیرہ کافروں کے بینکوں میں اگر کوئی مسلمان روپیہ جمع کرے نفع لینے کے خیال سے یا حفاظت کے خیال سے اور ان سے جو زیادتی ملے وہ لینا جائز وحلال ہے یا نہیں؟ الجواب وہ سود نہیں حلال…
-
درود شریف کا اختصار جائز نہیں ، ص یا یا صلعم لکھنا نا جائز ہے
درود شریف کا اختصار جائز نہیں ، ص یا یا صلعم لکھنا نا جائز ہے مسئله :۲۰۸ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں :اسم مبارک صرف محمد لکھنے سے صحیح ہو جائے گا یا نہیں اور یا اس کے اوپر ایسا بنا دیا جائے تو کیا مسئلہ حل ہو…
-
لڑکا لڑکی کا بھاگ کر شادی کرنا کیسا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کیا فرماتے علماۓ کرام ومفتیان کرام ایک لڑکا لڑکی بھگاکے لے آیا ہے اور اسکے گھر والے چار دن سے رکھیے ہوۓ ہیں اب وہ لڑکا نکاح کرنا چاہتا اس پر شریعت کا کیا حکم ہے المستفتی:-زبیر احمد قادری نظامی۔ مقام تلیا پوسٹ کوٹ خاص گونڈہ یوپی وعلیکم السلام ورحمۃ…
-
رویت رمضان کے لئے ایک شخص کی گواہی کا حکم
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ! امسال شہر کٹک سے پانچ کیلو میٹر دورکھپریا چھک جو کاٹھ جوڑی ندی کا کنارا ہے وہاں رمضان کا چاندایک باشرع مرد صالح نے دیکھا جبکہ وہاں کامطلع تھوڑاصاف تھا اور اس کے قریب کوئ مسلمان نہ تھاجو چان دیکھتا- اور نہ…
-
بام مچھلی کھانا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ بام مچھلی کھانا جائز ہے یا ناجائز؟ المستفتی: محمد ابراہیم مدنپورہ کپتان گنج بستی باسمہ تعالی و تقدس الجواب بعون الملک الوھاب:- بام مچھلی کھانا بلا شبہ جائز و حلال ہے اس…
-
غیر سید کو سید کہنا کیسا ہے؟ غیر سید خود کو سید کہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید ایک سنی صحیح العقیدہ عالم دین و خطیب ہے، عرصہ دراز سے علمائے کرام و مشائخ عظام اور عوام اہل سنت عام و خاص سب سید جانتے و مانتے ہیں، پر زید کی سیادت کو لیکر کافی عرصہ سے اختلاف…