Latest posts

  • کیا کافر کا چندہ مسجد میں لگا سکتے ہیں

    مسئله کیا فرماتے ہیں مفتیان دین وملت اس مسئلہ میں کہ مسجد کی تعمیر میں کافر کی رقم لگا سکتے ہیں کہ نہیں؟ وہ بھی تعمیری کام میں حصہ لینا چاہتا ہے؟ بینوا توجروا  الجواب  اگر مسجد کے تعمیری کام میں کوئی کا فرحصہ لینا چاہتا ہے اور اس کے لئے رقم دے تو اسے…

    Read more

  • بزرگوں کے نام کا چراغ جلانا کیسا

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لوگ اکثر یہ منت مانتے ہیں کہ ہمارا یہ کام ہو جائے تو ہم غوث پاک کا چراغ جلائیں گے عورتیں ایسا زیادہ کرتی ہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟       المستفتی:- انوار احمد کپتان گنج بستی یوپی الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-آج کل…

    Read more

  • راستے وغیرہ میں گرا ہوا مال کا حکم

    مسئله بازار یا راستے میں روپیہ یا کوئی چیز ملے یا مسجد میں کوئی شخص اپنا سامان بھول سے چھوڑ کر چلا جائے تو اسے کیا کیا جائے؟ بينوا توجروا الجواب جو مال کہیں پڑا ہوا ملے اور اس کا مالک معلوم نہ ہو اصطلاح شرع میں اسے لقطہ کہتے ہیں ، اور لقطہ امانت…

    Read more

  • بھائی کے مال وراثت کو تیجہ دسواں میں خرچ کرنا کیسا

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں کہ زید نے اپنی والدہ کی 60 سالہ پنسن بندھوائی پھر والدہ کے انتقال کے بعد ان کے کھاتے سے پیسے نکالے تینوں بھائیوں پر 11، 11سو روپے حصے میں آئے زید نے حصہ موافق اپنے بڑے بھائی کو دینا چاہا لیکن زید کی…

    Read more

  • ظہر مغرب عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں

    مسئلہ :ازجمیل الدین صدیقی۔ شہر برائچ۔ ظہر، مغرب اور عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب : نفل نماز کا پڑھنا ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے۔ ہاں اگر نفل نماز قصداً شروع کر دے تو اس کا پورا کرنا ضروری ہے‘ اور قصداً شروع کر کے توڑ دے تو…

    Read more

  • ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے

    مسئلہ ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک مسجد میں جمعہ کی ایک ہی جماعت ہوسکتی ہے، بلا ضرورت ایک سے زائد جماعت جائز نہیں، نماز جمعہ کے لیے ضروری ہے کہ امام خود سلطان اسلام ہو یا اس کا مامورہو ، اگر وہ نہ ہوں…

    Read more

  • بلا اجازت کسی کی زمین مسجد میں لے لینا

    مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بغیر اجازت کسی کی زمین میں مسجد تعمیر کرنا نیز اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی الجواب فتاویٰ علیمیہ میں ہے کہ اگر مسجد تنگ نہیں ہے تو بلا اجازت کسی کی زمین کو مسجد…

    Read more

  • آقا صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کو نام پاک سے ندا کرنا کیسا

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ     کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں کہ  میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو یا مُحمّد کہنا کیسا ہے نعت یا منقبت میں یا ایسے ہی؟.جواب عنایت فرمادیں مہربانی ھوگی       سائل:-مشیر احمد قادری۔ خادم مدرسہ معین الاسلام جمال شاہ اوریا الجواب ھو الموفق…

    Read more

  • تکبیر سے پہلے کھڑا ہونا کیسا ہے 

    مسئلہ : از محمد کلام الدین نظامی، مخدوم سرائے، سیوان، بہار کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کی امام و مقتدی نماز کے لیے کب کھڑے ہوں۔ تکبیر کہے جانے سے قبل یا بعد میں یا درمیان میں؟ زید ایک مسجد کا امام ہے جو اپنے آپ کو سنی…

    Read more

  • (قصيدة طهيرة في مدح تاج الشريعة(عرضِ حال

    الله سبحانه وتعالي کا لاکھ لاکھ شکرواحسان ہے کہ اس نے ناچیز کودولتِ ایمان سے سرفراز فرماکر مسلک اعلی حضرت کاناشرومبلغ بنایا-ادب عربی کے ساتھ اشتغال و انہماک کی توفیق عطافرمائی-ایسے مشفق ومخلص اساتذہ کرام کو میرے لیے مقدّر فرمایا جنھوں نے ادب عربی کی تعلیم دینےکے ساتھ ساتھ دینی اوراخلاقی تربیت سے بھی آراستہ…

    Read more